ابنا: جنرل فرزاد اسماعیلی نے شمالی ایران میں نصب شدہ ریڈار اور میزائل سسٹموں کے معائنے کے موقع پر کہا کہ مسلح افواج کی طاقت سے ہی ایران میں پائدار امن قائم ہے اور امن ہی کسی بھی ملک کی ترقی کی بنیاد ہے۔ جنرل فرزاد اسماعیلی نے کہا کہ خاتم الانبیاء ایر ڈیفنس ہیڈ کواٹر کے کارکنوں کی انتھک کوششیں جو وہ ملک کی ترقی اور اس کے اہداف کے حصول کے لئےانجام دے رہے ہیں، قابل قدر ہیں۔
.......
/169